ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

پاکستان اور بحرین کے درمیان لیبر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل چوہدری سالک حسین کی بحرین کے وزیر برائے قانونی امور اور وزیرِ محنت یوسف بن عبدالحسین خلف سے ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان لیبر تعاون کے فروغ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران افرادی قوت سے متعلق امور میں شفافیت، ہم آہنگی اور مؤثر رابطے کے لیے پاکستان–بحرین جوائنٹ ورکنگ گروپ کے قیام کی تجویز پر اتفاق کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے بحرینی قیادت کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی اور دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔