ذات صلة

جمع

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

بات چیت کے اہم نکات:

  • خطے کی موجودہ صورتحال اور پیش رفت پر گفتگو کی گئی۔

  • امن و استحکام کے فروغ اور کشیدگی کم کرنے کے اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

  • دونوں رہنماوں نے علاقائی سلامتی اور تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔