ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

گل پلازہ معاملہ: سندھ حکومت نے حافظ نعیم کے بیان کو مسترد کر دیا

سندھ حکومت کی ترجمان سمعتا افضال سید نے حافظ نعیم الرحمن کے مؤقف کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے دکھ کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کرنا قابل قبول نہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ سندھ خود صورتحال کی نگرانی کر رہے تھے اور ریسکیو میں تاخیر کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ منتخب نمائندوں پر الزامات لگانا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہے، اور جماعت اسلامی کو اپنے بلدیاتی دور کی کارکردگی پر جواب دینا چاہیے۔
ترجمان کے مطابق حکومت شہر کی حفاظت اور بہتری کے لیے سنجیدہ اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔