یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت جنگ کے خاتمے کی خواہاں ہے، تاہم ملکی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں۔ ان کے مطابق امن معاہدہ تقریباً حتمی مرحلے میں ہے اور چند نکات پر اتفاق باقی ہے۔
زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ یوکرین اور یورپ کے مستقبل کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوگا۔ دوسری جانب رپورٹس کے مطابق فریقین کے درمیان بعض علاقوں کے کنٹرول پر اختلافات بدستور موجود ہیں۔
زیلنسکی کا دوٹوک مؤقف: امن چاہیے، مگر یوکرین کی قیمت پر نہیں
