ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بن گئے

ظہران ممدانی نے نیویارک سٹی کے میئر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، یوں وہ شہر کے 111 ویں اور پہلے مسلمان میئر بن گئے۔ حلف برداری کی تقریب میں انہوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا۔
یہ تقریب سٹی ہال کے قریب ایک تاریخی مقام پر منعقد ہوئی، جہاں نیویارک کی اٹارنی جنرل لیٹیشیا جیمز نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر ظہران ممدانی نے اسے اپنی زندگی کا ایک بڑا اعزاز قرار دیا۔
واضح رہے کہ 34 سالہ ظہران ممدانی نے میئر کے انتخاب میں واضح برتری حاصل کرتے ہوئے اپنے حریف اینڈریو کومو کو شکست دی تھی۔