ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

آسٹریلیا نے ایشیز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ جاری کر دیا

آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

کپتان پیٹ کمنز کمر کی انجری کے باعث دستیاب نہیں، ان کی جگہ اسٹیو اسمتھ قیادت کریں گے۔
اسکواڈ میں شین ایبٹ، اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، برینڈن ڈاجٹ، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، مارنوس لابوشین، نیتھن لیون، میچل اسٹارک، جیک ویدرالڈ اور بیو ویبسٹر شامل ہیں۔