ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً 45 منٹ تک جاری رہی جس دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی گزشتہ ہفتے دونوں کی ملاقات ممکن بنائی گئی تھی۔ ملاقات کے موقع پر بشری بی بی کے وکیل کی جانب سے فراہم کیا گیا ضروری سامان جیل انتظامیہ نے وصول کیا، جس میں کمبل، گرم کپڑے، میوه جات، کھجوریں اور دیگر اشیا شامل تھیں۔