مشرقی الاحسا کے نخلستان میں واقع نیام و بیج ایک منفرد تفریحی مقام ہے جو ثقافت، ذائقے، دستکاری اور تفریح کو ایک جگہ پیش کرتا ہے۔ یہ مقام خاص طور پر کھجور کے کاشتکاروں کے لیے اپنی مصنوعات کو متعارف کروانے اور فروخت کرنے کا بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔
پام ویلج زراعت ثقافت اور سیاحت کا
منفرد امتزاج
تازه ترین February 5, 2026
پام ویلج میں مقامی خاندانوں کے سٹالز لگائے گئے ہیں جہاں ہیں جہاں مختلف قسم کی کھجور اور دیگر مھجور اور دیگر مصنوعات نمائش کے لیے رکھی جاتی ہیں۔ وزیٹرز کے لیے ریستور اور کافی را موجود ہیں۔ 90 ہزار مربع میٹر رقبے پر پھیلے اس مقام میں جدید زرعی تکنیک، ثقافتی تقریبات اور تفریحی سرگرمیاں ایک ساتھ پیش کی جاتی ہیں، تاکہ بھجور کی صنعت کو شاپس بھی موجود ہیں۔ 90 ہزار مربع میٹر رہ فروغ دیا جا سکے اور زائرین کو یادگار تجربہ فراہم ہو۔ کی
پام ویلج: زراعت، ثقافت اور سیاحت کا منفرد امتزاج
