ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

یاسر حسین نے سنی دیول کو والد دھرمیندر کے نقشِ قدم پر چلنے کا چیلنج دے دیا

پاکستانی اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے بالی ووڈ فلم بارڈر 2 پر تنقید کرتے ہوئے سنی دیول کو والد دھرمیندر کے مشہور اینٹی وار فلم اکیس جیسی پروجیکٹ بنانے کا چیلنج دے دیا۔
منفرد امتزاج
تازه ترین February 5, 2026
انسٹاگرام پر سنی دیول نے اپنی فلم کی کامیابی کے بعد مداحوں کا شکریہ ادا کیا، جس پر یاسر حسین نے جواب دیا کہ فلم کی آواز صرف نفرت کرنے والوں کے دلوں تک پہنچی ہے، محبت کے نہیں۔ یاسر نے مدعا رکھتے ہوئے کہا کہ سنی دیول کم از کم ایک ایسی فلم بنائیں جو جارحانہ قوم پرستی کے بجائے انسانی جان کی اہمیت کو اجاگر کرے۔
فلم بارڈر 2 میں سنی دیول کے علاوہ ورون دهون دلجیت دوسانجھ اور اہان شیٹی نے بھی کام کیا ہے، جبکہ اس کی ہدایت کاری انوراگ سنگھ نے کی ہے۔