ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

العلا میں ’ہیرو ایکسپیریئنس‘: فضا سے صحرا تک ایک یادگار سفر

العلا گورنریٹ نے سیاحوں کے لیے ہیرو ایکسپیریئنس پروگرام شروع کیا ہے، جو فضائی سیر زمینی دریافت اور رات کے پُرسکون ماحول پر مشتمل ہے۔ پروگرام العلا کے قدرتی مناظر اور تاریخی ورثے کو قریب سے دیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
العلا میں ہیرو ایکسپیریتنس”: فضا سے صحرا تک ایک یادگار سفر
تازه ترین January 28, 2026
صبح فضائی سیر کے دوران سیاح وادیوں، پہاڑوں اور صحرا کے وسیع مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور علاقے کے جغرافیائی تنوع کا مکمل منظر حاصل کرتے ہیں۔ نیچے اترنے کے بعد گائیڈ کی رہنمائی میں زمینی ٹور شروع ہوتا ہے، جس میں صحرا کی ٹریلز اور قدرتی مناظر شامل ہیں۔
سیاحوں کی اگلی منزل شرعان نیچر ریزرو ہے، جو صاف آسمان جنگلی حیات اور پرسکون ماحول کے لیے مشہور ہے۔ یہ ریزرو ڈارک سکائی سائٹس انٹرنیشنل کی تصدیق شده جگہ ہے جہاں ستارہ بینی اور فلکی مظاہر کا بہترین تجربہ ممکن ہے۔ شام کے وقت یہاں سیاح فلک کے حسین مناظر اور ستاروں کی چمک سے لطف اندوز ہوتے ہیں، جو انسان اور فطرت کے قدیم تعلق کی یاد تازہ کرتے ہیں۔