ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

سعودی نیشنل سینٹر کی شجرکاری مہم میں 8 غیر سرکاری تنظیمیں شامل

سعودی نیشنل سینٹر فار ویجیٹیشن کور ڈیویلپمنٹ اینڈ کمبیٹنگ ڈیزرٹیفیکیشن نے ملک میں ماحولیاتی پائیداری کو فروغ دینے کے لیے آٹھ غیر منافع بخش ایسوسی ایشنز کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
العلا میں ہیرو ایکسپیریئنس: فضا سے
صحرا تک ایک یادگار سفر
تازه ترین January 28, 2026
ان ایسوسی ایشنز میں النقا، لیوینڈر سوسائٹی، درب ہائیکنگ ٹریلز حائل اگریکلچر ڈیویلپمنٹ، ینبع انوائرمینٹل الرفاق (حائل)، اغصان اور پرسٹین فیوچر شامل ہیں۔ مقصد جنگلات کی تعداد بڑھانا بنجر زمین کی بحالی، کمیونٹی میں ماحولیاتی آگاہی اور قدرتی وسائل کی بنیاد پر سیاحت کو فروغ دینا ہے۔
نیشنل سینٹر کے مطابق اس تعاون سے رضا کارانہ سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا اور ملک میں ماحولیاتی اور سماجی اثرات نمایاں طور پر بڑھیں گے۔