ذات صلة

جمع

ایران میں حملوں پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا اظہارِ افسوس

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے تہران میں حالیہ...

ریاض بن گیا خلیجی امیروں اور عہدیداروں کے لیے انخلا کا مرکزی مرکز

علاقائی کشیدگی کے بڑھنے کے ساتھ، ریاض خلیجی ممالک سے روانگی...

جازان میں رمضان کے دوران سیاحت اور ڈیجیٹل تفریح کا منفرد امتزاج

رمضان کے مہینے میں جازان سیاحتی سرگرمیوں کا ایک متحرک مرکز...

حدودِ شمالیہ میں افطار کی روایتی خاندانی محفلیں

حدودِ شمالیہ میں رمضان کے دوران افطار کے وقت...

آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

آزاد کشمیر کے شہر میرپور اور اس کے گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وقفے وقفے سے بارش کا امکان آئندہ بھی برقرار رہے گا۔
میرپور کے علاوہ ڈڈیال چکسواری اور اسلام گڑھ میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے موسم خوشگوار مگر سرد ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج دن بھر مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش وقفے وقفے سے ہوتی رہے گی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تحصیل ڈڈیال کے مطابق بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، جبکہ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔