ذات صلة

جمع

ایران میں حملوں پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا اظہارِ افسوس

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے تہران میں حالیہ...

ریاض بن گیا خلیجی امیروں اور عہدیداروں کے لیے انخلا کا مرکزی مرکز

علاقائی کشیدگی کے بڑھنے کے ساتھ، ریاض خلیجی ممالک سے روانگی...

جازان میں رمضان کے دوران سیاحت اور ڈیجیٹل تفریح کا منفرد امتزاج

رمضان کے مہینے میں جازان سیاحتی سرگرمیوں کا ایک متحرک مرکز...

حدودِ شمالیہ میں افطار کی روایتی خاندانی محفلیں

حدودِ شمالیہ میں رمضان کے دوران افطار کے وقت...

’اپنی چھت اپنا گھر‘: گھروں کی توسیع کے لیے بلاسود قرضوں کی منظوری

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت گھروں کی توسیع کے لیے بلاسود قرضے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہنے والے افراد اپنے گھروں کی توسیع کے لیے آسان قرض حاصل کر سکیں گے۔
ریاض میں دو بڑے پارکس جدید سہولتوں کے ساتھ عوام کے لیے کھولے جائیں گے
وزیراعلی کی زیر صدارت اجلاس میں جون 2026 تک ایک لاکھ 60 ہزار گھر تعمیر کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا، جبکہ اپنی زمین اپنا گھر اسکیم کے تحت 1,531 پلاٹس کی الاٹمنٹ کی بھی منظوری دی گئی۔
تازه ترین January 23, 2026
حکام کے مطابق پنجاب بھر میں ا میں اس وقت 53 ہزار سے زائد گھر زیر تعمیر ہیں، جبکہ اس منصوبے کے تحت اب تک 164 ارب روپے سے زائد کے قرضے جاری کیے جا چکے ہیں۔