آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں فاسٹ بولر حارث رؤف شامل نہیں ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن ایشیا کپ فائنل کے بعد حارث کی ٹیم میں شمولیت کے حق میں نہیں ہیں۔ ایشیا کپ کے بعد حارث نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے کوئی ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلا۔
اس وقت حارث رؤف آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ میں کھیل رہے ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: حارث رؤف 15 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں
