ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

ایما واٹسن کو برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز 2026 کے لیے نامزدگی

ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن کو برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز 2026 میں میڈیا پرسنالٹی آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا ہے، جہاں وہ سر ایلٹن جان اور سر لینی ہنری جیسے فنکاروں سے مقابلہ کریں گی۔
تقریب 25 مارچ 2026 کو لندن کے جے ڈبلیو میریئٹ گروزنور ہاؤس میں منعقد ہوگی، جس کا مقصد برطانیہ میں تنوع اور شمولیت کو فروغ دینے والے افراد اور اداروں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
ایوارڈز میں ایتھلیٹ پاورنگ پازیٹو چینج ایوارڈ بھی دیا جائے گا جو کھیل کے میدان کے باہر معاشرتی بہتری میں کردار ادا کرنے والے کھلاڑیوں کو دیا جاتا ہے۔