ذات صلة

جمع

ایران میں حملوں پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا اظہارِ افسوس

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے تہران میں حالیہ...

ریاض بن گیا خلیجی امیروں اور عہدیداروں کے لیے انخلا کا مرکزی مرکز

علاقائی کشیدگی کے بڑھنے کے ساتھ، ریاض خلیجی ممالک سے روانگی...

جازان میں رمضان کے دوران سیاحت اور ڈیجیٹل تفریح کا منفرد امتزاج

رمضان کے مہینے میں جازان سیاحتی سرگرمیوں کا ایک متحرک مرکز...

حدودِ شمالیہ میں افطار کی روایتی خاندانی محفلیں

حدودِ شمالیہ میں رمضان کے دوران افطار کے وقت...

عسیر کے ساحلی مقامات پر وزیٹرز کے لیے سیفٹی آگاہی مہم

سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف بارڈر گارڈز نے عسیر ریجن کے المرسی پارک میں میری ٹائم سیفٹی کی خصوصی نمائش کا انعقاد کیا ہے۔ نمائش میں سمندر میں جانے والوں کے لیے حفاظتی ہدایات، ضوابط اور سیفٹی گائیڈ لائنز سے آگاہی دی جا رہی ہے، جو 19 جنوری تک جاری رہے گی۔
وزیٹرز کو کشتی رانی سے قبل بوٹس کی سیفٹی، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز اور منوعہ مقامات مقامات کو پر جانے کے نتائج کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ؟ جنرل ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ ساحلی مقامات پر آنے والے ہدایات پر سختی سے عمل کریں تاکہ کسی بھی کہ کسی بھی حادثے یا مشکل ں صورتحال سے بچا جا سکے۔