ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

الجوف کی تاریخی مسجد، اسلام کے پہلے مینار کی میراث

سعودی عرب کے الجوف ریجن میں دومتہ الجندل کی مسجد، خلیفہ ثانی عمر بن خطاب کے نام سے منسوب ابتدائی اسلام کے فن تعمیر کی ایک اہم مثال ہے۔ اس مسجد کی تعمیر مسجد نبوی کے طرز پر کی گئی اور عبادت کے لیے مستطیل بال آج تک سادگی کو برقرار رکھتا ہے۔
مسجد اینٹ، گارے اور پتھروں کے روایتی طریقے سے بنائی گئی تھی، اور وسط میں ستون اور منبر موجود ہیں تاکہ امام کی آواز سب تک پہنچ سکے۔ ایس پی اے کے مطابق اس مسجد کا تاریخی مینار اسلامی دور کا پہلا مینار سمجھا جاتا ہے، جس کا منفرد چوکور ڈیزائن اور نصف مخروطی چوٹی اسلامی طرز تعمیر کی ترقی کی مثال ہے۔