ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

جلد کے سیاہ دھبے کیا بتاتے ہیں؟ ماہرین نے وجوہات بتا دیں

ماہرین غذائیت اور جلدی امراض کے مطابق جلد پر سیاہ دھبے (ہائپر پگمنٹیشن صرف ظاہری مسئلہ نہیں، بلکہ اس کا تعلق خوراک، ہارمونز اور معدے کی صحت سے بھی ہوتا ہے۔
ہائپر پگمنٹیشن وہ حالت ہے جس میں جسم کے کچھ حصے اردگرد کے مقابلے میں زیادہ سیاہ ہو جاتے ہیں، اور یہ چھوٹے دھبوں یا بڑے پیچز کی شکل میں ظاہر ہو سکتی ہے۔ اہم وجوہات میں انسولین ریزسٹنس ہارمونز کا عدم توازن سوزش وٹامن بی 12 کی کمی اور پولی سسٹک اووری سنڈروم شامل ہیں۔
ماہرین کے مطابق ذہنی دباؤ اور نیند کی کمی بھی اس مسئلے کو بڑھا سکتی ہے۔ بچاؤ کے لیے متوازن غذا طرزِ زندگی میں بہتری اور طبی مشورہ ضروری ہے۔