ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

پی ٹی آئی رہائی فورس رمضان کے بعد متحرک ہوگی

خیبر پختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ احتجاجی حکمتِ عملی پر ازسرِ نو غور کیا جا رہا ہے اور رمضان کے بعد دوبارہ سرگرم عمل ہوں گے۔

پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ احتجاج ختم کرنے کے لیے کسی قسم کا خفیہ رابطہ نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف کی رہائی کے لیے قائم کی جانے والی “رہائی فورس” اسٹریٹ موومنٹ کے تحت کام کرے گی۔ اس میں شمولیت سب کے لیے کھلی ہوگی، باقاعدہ رکنیت اور حلف لیا جائے گا، تاہم اسے سیاسی ونگ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی کی رہائی کے بعد یہ فورس تحلیل کر دی جائے گی۔