پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر علی رضا گھٹنے کی انجری کے سبب پاکستان شاہینز کے اسکواڈ سے خارج کر دیے گئے ہیں۔
پی سی بی نے علی رضا کی جگہ محمد عامر کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ پاکستان شاہینز آج یو اے ای روانہ ہو رہی ہے، جہاں وہ انگلینڈ لائنز کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلیں گے۔
