ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام حمدان رکھا گیا

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حسن علی نے انسٹاگرام پر خوشخبری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ننھے شہزادے کا نام حمدان حسن علی رکھا گیا ہے اور والدین دونوں صحت مند ہیں۔

انہوں نے مداحوں سے اپنے اور اپنے خاندان کے لیے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔ واضح رہے کہ حسن علی 20 اگست 2019ء کو بھارتی نژاد سامعہ آرزو سے شادی کے بندھن میں بندھے تھے، جو متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں۔