ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

پاکستان انڈر 19 کے فاسٹ بولر علی رضا انجری کے باعث شاہینز سے باہر

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر علی رضا گھٹنے کی انجری کے سبب پاکستان شاہینز کے اسکواڈ سے خارج کر دیے گئے ہیں۔

پی سی بی نے علی رضا کی جگہ محمد عامر کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ پاکستان شاہینز آج یو اے ای روانہ ہو رہی ہے، جہاں وہ انگلینڈ لائنز کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلیں گے۔