ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

پروفیسر ڈاکٹر علی ثقلین حیدر پاکستان سوسائٹی آف نیفرالوجی کے نائب صدر منتخب

لاہور: گردوں کے امراض کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ممتاز معالج پروفیسر ڈاکٹر علی ثقلین حیدر کو پاکستان سوسائٹی آف نیفرالوجی کے سالانہ انتخابات میں 2026 تا 2028 کے لیے نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ طبی ماہرین اور ڈاکٹر کمیونٹی نے ان کے انتخاب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ادارے کی کارکردگی میں مزید بہتری اور نوجوان ڈاکٹروں کی پیشہ ورانہ تربیت کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات کریں گے۔ اپنے انتخاب کے بعد ڈاکٹر علی ثقلین حیدر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ملک میں گردوں کے امراض کی روک تھام اور مریضوں کی بہتر نگہداشت کے لیے بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔