موسم سرما میں حائل کے پہاڑی مقامات دیدنی مناظر پیش کر رہے ہیں۔ سقف کے پہاڑی علاقے میں کھلے جامنی پھولوں نے زمین کو رنگین قالین کی طرح ڈھانپ دیا ہے۔
الجهق نامی پودوں کے یہ پھول سبزہ زار کے ساتھ ملاکر قدرتی حسن میں اضافہ کر رہے ہیں اور وزیٹرز کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ سقف کا نام بھی واقعی چھت کے تصور کو عکاس ہے، کیونکہ یہاں آکر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پہاڑی کی چھت پر پھولوں کی چادر بچھ گئی ہو۔
حائل کی پہاڑیوں پر جامنی پھولوں کا حسین منظر
