ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

سعودی ولی عہد نے شہزادہ ولیم کو تاریخی طریف کی سیر کرائی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برطانوی شہزادہ ولیم کو ریاض کے تاریخی مقام طریف کا دورہ کرایا۔ طریف جو درعیہ ڈسٹرکٹ کے مرکز میں واقع ہے، یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے اور سعودی عرب کے اہم تاریخی مقامات میں شمار ہوتا ہے۔
دورے کے دوران شہزادہ ولیم نے نجدی طرز تعمیر، پہلی سعودی ریاست کے اماموں اور شہزادوں کے محلات کا مشاہدہ کیا اور الدرعیہ ماسٹر پلان پر پریزنٹیشن بھی دیکھی۔ یہ دورہ ان کے سعودی عرب کے پہلے سرکاری دورے کے دوران ہوا، جس پر ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن نے ان کا استقبال کیا۔