سندھ ہائیکورٹ نے فلم ساز اور ڈائریکٹر جمشید محمود عرف جامی کی سزا معطل کرتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دیا۔
جامی کے وکیل حافظ یحییٰ کے مطابق عدالتی حکم کے بعد آج انہیں جیل سے رہا کر دیا جائے گا۔