ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

سٹاک مارکیٹ میں 1000 پوائنٹس کا اضافہ، 133 ہزار کی حد دوبارہ بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن شاندار تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 1,33,774 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز مارکیٹ 826 پوائنٹس کی مندی کے بعد 1,32,576 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

دوسری طرف انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی اور ریٹ 284.47 سے گھٹ کر 284.40 روپے پر آ گیا۔