ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

آرمی چیف کے صدر بننے کی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں: آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدرِ پاکستان بننے سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔
برطانوی جریدے کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ایسی باتیں بے بنیاد اور سیاسی تجزیوں پر مبنی ہیں جنہیں مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب کی بار ردعمل بھارت کے اندر سے شروع ہو گا۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر صدر آصف زرداری کی جگہ آرمی چیف کو صدر بنانے کی افواہیں زیر گردش تھیں، جنہیں حکومت اور پیپلز پارٹی نے بھی مسترد کیا ہے۔