ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

شاہدرہ میں بجلی کا جھٹکا، چار افراد جان سے گئے

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں لوہے کا بورڈ بجلی کی تاروں سے ٹکرانے کے باعث کرنٹ لگنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد دکان کی چھت سے بورڈ اتار رہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔ جاں بحق افراد میں ندیم، نعمان، اویس شامل ہیں جبکہ ایک شخص کی شناخت نہیں ہو سکی۔
پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، واقعہ ابتدائی طور پر حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔