ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 23 اپریل 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.76 ریال رہی۔
پیر کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 251.76 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.59 ریال، 22 قیراط ایک گرام 255.37 اور18 قیراط 208.94 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,340.13، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,451.57 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,674.44 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 280,537 ریال میں دستیاب رہا۔