ذات صلة الجوف ایئرپورٹ پر مسافروں کا روایتی عرب مہمان نوازی کے ساتھ شاندار استقبال تازہ ترین June 9, 2026 سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری تازہ ترین June 9, 2026 خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش تازہ ترین June 9, 2026 جمع الجوف ایئرپورٹ پر مسافروں کا روایتی عرب مہمان نوازی کے ساتھ شاندار استقبال تازہ ترین June 9, 2026 سعودی عرب کے الجوف ریجن میں “وزیٹرز ویلکم” کے... اقرأ المزيد سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری تازہ ترین June 9, 2026 سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے... اقرأ المزيد خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش تازہ ترین June 9, 2026 حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ... اقرأ المزيد سنیتا مارشل کی یادداشت کے مسائل، روزمرہ زندگی متاثر ہونے کا انکشاف تفریح June 9, 2026 اداکار و ماڈل حسن احمد نے انکشاف کیا ہے... اقرأ المزيد ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ کھیل June 9, 2026 موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں... اقرأ المزيد صحت / HEALTH وزارت حج داخلی عازمین کے لیے پرمٹ کا اجرا بدھ سے شروع کرے گی FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی وزارت حج وعمرہ اس سال حج سیزن 2024 کے لیے داخلی عازمین (شہریوں اور غیر ملکیوں) کےلیے پرمٹ کا اجرا بدھ سے شروع کرے گی۔ سبق نیوز کے مطابق وزارت حج نے تصدیق کی کہ ابشر پلیٹ فارم اور وزارت کی ویب سائٹ کے ذریعے پرمٹ جاری کیے جائیں گے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ داخلی عازمین کے لیے مخصوص الیکڑانک پلیٹ فارم یا نسک کے ذریعے درخواستیں وصول کی جارہی ہیں۔ یاد رہے کہ وزارت حج و عمرہ نے گیارہ فروری سے داخلی عازمین حج کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کیا تھا۔ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی جو حج کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں وہ وزارت کی ویب سائٹ یا نسک ایپ کے ذریعے اندراج کراسکتے ہیں۔ وزارت نے داخلی عازمین حج کے لیے چار پیکیجز متعارف کرائے ہیں۔ المادة السابقةسعودی عرب میں قدرتی ماحول اور مناظر پر فوٹوگرافی مقابلہالمقالة القادمةسعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی