ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج، مختلف اوقات جاری رہے گا

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج پیش آئے گا۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق پاکستان میں گرہن کا آغاز دوپہر 1 بج کر 44 منٹ پر ہوگا جبکہ 2 بج کر 50 منٹ پر چاند کو باقاعدہ گرہن لگنا شروع ہوگا۔

مکمل گرہن کا مرحلہ شام 4 بج کر 5 منٹ پر شروع ہو کر 4 بج کر 34 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچے گا۔ بعد ازاں 5 بج کر 3 منٹ پر مکمل گرہن ختم ہونا شروع ہوگا، 6 بج کر 17 منٹ پر جزوی گرہن کا اختتام ہوگا اور رات 7 بج کر 23 منٹ پر یہ فلکیاتی مظہر مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔

پاکستان میں چاند طلوع ہوتے وقت گرہن جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا، جبکہ یہ نظارہ ایشیا، آسٹریلیا، شمالی اور جنوبی امریکا سمیت دیگر خطوں میں بھی دکھائی دے گا۔