ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ریاض میں امریکی سفارتخانے پر حملہ، عمارت عارضی طور پر بند

امریکی سفارت خانہ ریاض نے سعودی دارالحکومت ریاض میں پیش آنے والے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے سفارتخانے کو وقتی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ڈپلومیٹک کوارٹر میں دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ واقعے کے نتیجے میں عمارت کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم عمارت خالی ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس حملے کا جواب دیا جائے گا اور امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ بھی لیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے پاس درمیانے اور اعلیٰ درجے کے ہتھیاروں کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور ملکی دفاعی صلاحیت پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔