ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

لاہور: سفاری پارک میں چند دنوں میں 9 شیر ہلاک

لاہور کے سفاری پارک میں چند روز کے دوران و شیروں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔
ایڈیشنل چیف وائلڈ لائف مدثر حسن – حسن کے مطابق ہلاک ہونے والے شیر مختلد ہلاک ہونے والے شیر مختلف بیماریوں میں مبتلا ۔ مختلف بیماریوں میں بتلا تھے جبکہ سفاری پارک میں موجود کچھ شہ میں موجود کچھ شیروں میں معذوری بھی بھی پائی گئی تھی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ بیرون ملک سے لائے لئے دو زرافے بھی ہلاک ہو چکے ہیں۔
مدثر حسن کا کہنا تھا کہ جانوروں کے تحفظ اور بہتر دیکھ بھال کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جا رہی ہے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔ انتظامیہ کی جانب سے جانوروں کی نگرانی اور طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں۔