ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

بھارت: گھریلو تنازع پر بیٹے کے ہاتھوں والدین قتل

بھارت کے شہر بنگلور میں گھر یلو تنازع کے نتیجے میں ایک 33 سالہ شخص نے مبینہ طور پر اپنے والدین کو قتل کر دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم روہن چندر بھٹ نے بدھ کی صبح تقریباً ساڑھے 7 بجے اپنے ریٹائرڈ فوجی والد اور ڈینٹسٹ والدہ پر چاقو سے حملہ کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ گھریلو جھگڑے کے باعث کیا گیا۔ دونوں زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ تصدیق کر دی۔ اسپتال کی ڈاکٹر نیٹر کی مدعیہ مدعیت میں قریبی قریبی پو پولیس اسٹیشن من میں میں منا مقدمہ درج کر کر لیا لیا گیا گیا ۔ ہے۔ مادهوی نیزلی
واقعے کے فوراً بعد ملزم کو حراست میں لے لیا گیا اور اسے عدالت میں پیش کیے جانے کی کارروائی جاری ہے۔