ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ساہیوال: کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا مبینہ کارندہ گرفتار

ساہیوال میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مبینہ کارندے کو گرفتار کر لیا۔
گردوں اور جگر کے مریضوں کے لیے وارننگ یہ 8 سپلیمنٹس خطرناک ہو سکتے ہیں
سی ٹی ڈی کے مطابق پاکپتن کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے نفرت انگیز مواد کتابیں، نقدی اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد کیے گئے۔
صحت / HEALTH February 12, 2026
حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کالعدم تنظیم کی تشہیر اور لوگوں کو اس میں شمولیت کی ترغیب دے رہا تھا۔ گرفتار شخص کی شناخت آغا محمد کے نام سے ہوئی ہے جو جنوبی وزیرستان کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔
ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔