ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

کولمبو میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلنا مشکل ہو گا، بھارتی اسسٹنٹ کوچ

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 ء میں بھارت کے خلاف پاکستان کا میچ ہونے کی اجازت ملنے پر بھارتی اسسٹنٹ کوچ ریان ٹین ڈوشیٹ نے کہا کہ کولمبو میں کھیلنا ایک چیلنج ہوگا، کیونکہ پاکستانی ٹیم وہاں گزشتہ دو ہفتے سے موجود ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم پوری توجہ بہترین کھیل پیش کرنے پر مرکوز کرے گی۔ یاد رہے کہ بھارت نے سری لنکا روانہ ہونے سے پہلے نمیبیا کے خلاف میچ کھیلا، اور آئی سی سی نے سیکیورٹی خدشات کے باوجود وینیو تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی۔