ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

عروب جتوئی کے موبائل کا فرانزک کروانے کی درخواست منظور، عبوری ضمانت میں توسیع

سیشن کورٹ لاہور نے جوئے کی ایپ کے مقدمے میں عروب جتوئی کے موبائل کا فرانزک کروانے کی استدعا منظور کر لی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے ملزمہ کی عبوری ضمانت 24 مارچ تک بڑھا دی۔
عدالت نے ہدایت کی کہ ملزمہ آئندہ اپنی حاضری یقینی بنائے اور فرانزک رپورٹ کے لیے مہلت بھی دی گئی، جو رمضان کے بعد پیش کی جائے گی۔