ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان کے خلاف جنوبی افریقا اننگز میں مصروف

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 13 ویں مقابلے میں جنوبی افریقا افغانستان کے خلاف بیٹنگ کر رہا ہے۔ احمد آباد میں جاری میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
یہ دونوں ٹیموں کا ایونٹ میں دوسرا میچ ہے۔ جنوبی افریقا اپنے پہلے مقابلے میں کینیڈا کو شکست دے چکا ہے، جبکہ افغانستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا۔