ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

الفلاح میں فائرنگ کا واقعہ، دو پولیس اہلکار حراست میں

کراچی کے علاقے الفلاح میں خواجہ سراؤں سے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرنے والے دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق واقعے میں ایک فوڈ ڈیلیوری رائیڈر زخمی ہوا تھا، جبکہ فائرنگ کے بعد اہلکار موقع سے فرار ہو گئے تھے۔ دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔