ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا، ورنہ نقصان اٹھائے گا: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اپنے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکا سے معاہدے کا خواہاں ہے اور اگر اس نے معاہدہ نہ کیا تو یہ اس کی غلطی ہوگی۔
استنٹ لگوانے کے بعد کن باتوں سے پرہیز ضروری؟ ماہر امراض قلب کی ہدایات
صحت / HEALTH February 11, 2026
ایک انٹرویو میں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی کیا کہ دونوں ممالک ایٹمی تصادم کے قریب پہنچ چکے تھے اور امریکی اقدامات نے صورتحال کو قابو میں رکھنے میں کردار ادا کیا۔
ادھر امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے اس کے تیل بردار جہازوں کو تحویل میں لینے کے آپشن پر غور کر رہا ہے، تاہم اس اقدام کے ممکنہ عالمی اثرات پر تشویش بھی پائی جاتی ہے۔