ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ملک کو مزید بحران سے بچانے کی کوشش کریں گے، علامہ ناصر عباس

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ اپوزیشن ملک کو مزید سیاسی اور معاشی مشکلات سے بچانے کی کوشش کرے گی۔
استنٹ لگوانے کے بعد کن باتوں سے پرہیز ضروری؟ ماہر امراض قلب کی ہدایات
صحت / HEALTH February 11, 2026
ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بیرسٹر سلمان صفدر اور بانی چیئرمین کی ملاقات کو مثبت پیش رفت قرار دیا اور کہا کہ یہ عمل ایک اچھی شروعات ثابت ہو ٹی سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں اور محمود خان اچکزئی کو مذاکرات یا احتجاج کے حوالے سے فیصلے کا اختیار دیا ہے۔