ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

گوادر میں بڑی کارروائی، 1.2 ٹن چرس برآمد، دو ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس نے گوادر کے قریب پنجگور – تربت شاہراہ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک سے 1.2 ٹن چرس برآمد کر لی۔ حکام کے مطابق منشیات خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی اور اس کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 66 ملین ڈالر سے زائد بتائی جا رہی ہے۔
کارروائی کے دوران دو اسمگلرز کو گرفتار کیا گیا، جنہوں نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ منشیات افغانستان سے لائی گئی تھیں۔ ذرائع کے مطابق یہ نیٹ ورک گوادر کے راستے کشتیوں کے ذریعے خلیجی ممالک یمن اور تنزانیہ تک سپلائی میں ملوث تھا۔ مزید گرفتاریوں کے لیے چھاپے جاری ہیں۔