ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

فرانس میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا پر ممکنہ قدغن، نیا قانون زیر غور

فرانس کی قومی اسمبلی میں ایسا بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو روکنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس مسودہ قانون پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔
قصیم میں ہائیدروپونک فارمنگ پانی کی بچت اور پیداوار میں اضافہ
بل میں یہ تجویز بھی شامل ہے کہ تعلیمی اداروں میں اسمارٹ فون پر عائد پابندی کو صرف مڈل اسکول تک محدود رکھنے کے بجائے بہائی اسکول کے طلبہ تک بھی بڑھایا جائے۔ قانون سازوں کا مؤقف ہے کہ کم عمر بچوں میں ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل میں اضافے کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا کا بے جا استعمال بن رہا ہے۔
تازه ترین January 27, 2026
اسمبلی سے منظوری ملنے کی صورت میں یہ بل مزید غور کے لیے سینیٹ بھیجا جائے گا۔ فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون پہلے بھی نوجوانوں میں بڑھتے پرتشدد رویوں کو سوشل میڈیا سے جوڑ چکے ہیں اور وہ آسٹریلیا کی طرز پر سخت ضوابط متعارف کرانے کے حامی ہیں۔