ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی نے بنگلادیشی صحافیوں کی ایکریڈیشن مسترد کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بنگلادیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کے بعد سری لنکا اور بھارت میں کسی بھی بنگلادیشی رپورٹر کو مجاز شناخت نہیں ملی۔
بی سی بی کے میڈیا کمیٹی چیئرمین امزاد حسین نے تصدیق کی ہے کہ تقریباً 130 سے 150 بنگلادیشی صحافیوں کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں، جبکہ بعض کے ایکریڈیشن پہلے دیے جانے کے باوجود بعد میں منسوخ کر دیے گئے۔
بنگلادیشی میڈیا کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ آئی سی سی عام طور پر ایسوسی ایٹ ممبر ممالک کے صحافیوں کو بھی ایکریڈیشن فراہم کرتی ہے، لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا، جس پر مقامی اسپورٹس صحافی تنظیمیں جلد اپنا حکمت عملی اعلان کریں گی۔