ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ویزا رکاوٹ بن گیا، انیتا کریم ابوظبی فائٹ سے باہر

پاکستان کی پہلی پروفیشنل ویمن ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم ویزا جاری نہ ہونے کے باعث ابوظبی میں ہونے والا مقابلہ نہیں کھیل سکیں گی۔ ان کی فائٹ 31 جنوری کو شیڈول تھی، تاہم ایونٹ انتظامیہ نے انتظار کے بعد ان کی جگہ دوسری فائٹر کو شامل کر لیا۔
انیتا کریم نے کہا کہ انہوں نے مہینوں تیاری کی لیکن ویزا مسائل نے موقع چھین لیا ایسے مسائل کھلاڑیوں کے کیریئر کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں۔ ان کے منیجر یاسر مشتاق کے مطابق انتظامیہ نے ویزا کے لیے ڈیڈ لائن دی تھی مگر وقت پر دستاویزات مکمل نہ ہو سکیں۔
انہوں نے بتایا کہ انیتا کی اگلی فائٹ اپریل میں متوقع ہے اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایتھلیٹس کے ویزا معاملات کو سنجیدگی سے حل کیا جائے۔