ذات صلة

جمع

وادیِ توارن: حائل کا تاریخی اور دلکش سیاحتی مقام

حائل ریجن میں واقع وادیِ توارن اپنی قدرتی خوبصورتی...

آسمان میں دلکش فلکی منظر: چاند اور ثریا کا حسین ملاپ

مملکت کے آسمانوں میں گزشتہ شام ایک خوبصورت فلکی...

شبیر جان اور بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکار شبیر جان کی اپنی بیٹی یشمیرہ جان...

بہروز سبزواری کا پوڈکاسٹرز پر تنقید، آمدن پر سوالات

پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے حالیہ انٹرویو...

پی سی بی میں اہم تقرری: اسامہ شیرون کو این او سی جاری

پنجاب حکومت نے اسامہ شیرون کو پاکستان کرکٹ بورڈ...

ایران سے ممکنہ نئی ڈیل: امریکا کی چار بڑی شرائط سامنے آگئیں

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمیں انتظامیہ ایران کے ساتھ کسی نئی جوہری یا سفارتی مفاہمت کے لیے سخت شرائط پر غور کر رہی ہے۔ مجوزہ شرائط میں ایران کے افزودہ یور نیم کا مکمل طور پر ملک سے باہر منتقل کیا جانا، مقامی سطح پر یورینیم افزودگی کا خاتمہ، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل پروگرام پر پابندیاں اور خطے میں مسلح پر اکسی گروپس سے تعاون روکنا شامل بتایا گیا ہے۔
رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ واشنگٹن ایران کی تیل برآمدات محدود کرنے کے لیے بحری ناکہ بندی جیسے اقدامات پر بھی غور کر رہا ہے، تاہم اس حوالے سے باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔
تجزیہ کاروں کے مطابق ایسی شرائط ایران کے لیے قبول کرنا مشکل ہو سکتا ہے، جس سے خطے میں سفارتی کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔