ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

ندا یاسر کا نیا لک سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سبب بنا

معروف اداکاره و میزبان ندا یاسر دوباره سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ اس بار وجہ ان کے بیانات نہیں بلکہ ان کا نیا اسٹائل ہے، جسے صارفین نے متنازع قرار دیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ندا ہلکے رنگ کے سادہ شلوار قمیص اور گھنگریالے بالوں کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں، جنہیں انہوں نے گہرے مرون لپ اسٹک لینز اور سرخ مصنوعی ناخنوں کے ساتھ مکمل کیا۔ صارفین نے ان کے میک اپ انداز اور انگریزی بولنے کے انداز پر تنقید کی اور بعض نے انہیں بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے تشبیہہ بھی دی۔