ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

ہنی سنگھ نے کنسرٹ میں بولے گئے نازیبا جملوں پر معافی مانگ لی

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے دہلی میں حالیہ کنسرٹ کے دوران بولے گئے نازیبا جملوں پر مداحوں سے معافی مانگی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ہنی سنگھ نے وضاحت دی کہ وہ کنسرٹ میں بطور مہمان آئے تھے اور شرکاء میں جینریشن زی کی بڑی تعداد دیکھ کر انہیں ان کی زبان میں پیغام دینا مقصود تھا۔ تاہم کچھ لوگوں کو ان کے الفاظ ناخوشگوار لگے، اس لیے انہوں نے سب سے معافی مانگی اور کہا کہ ان کا کسی کو تکلیف پہنچانے کا ارادہ نہیں تھا۔