ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ایک ثقافتی منصوبے ھیکو کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد علاقے کی قدیم تاریخی اور سماجی شناخت کو عالمی سطح پر متعارف کرانا ہے۔
منصوبے کے تحت مٹی سے بنے قدیم طرز کے مکانوں اور مقامی دستکاری کو اجاگر کیا جائے گا۔ پروجیکٹ میں مقامی لڑکیوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو بھی شامل کیا گیا ہے تاکہ دستکاری مقامی صنعت اور روزگار کے مواقع فروغ پائیں۔
نام هيكو یعنی ساتھ چلو وزیٹرز کو دعوت دیتا ہے کہ وہ مل کر العلا کے تاریخی مقامات کو دیکھیں اور اس کے ورثے کے بارے میں تفصیل سے جانیں۔ منصوبے سے نہ صرف ثقافتی شعور میں اضافہ ہوگا بلکہ سیاحت اور مقامی معیشت میں بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔